Use of Would



گھر میں بچوں کو انگریزی پڑھانے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بہت پڑھے لکھے ہوں یا آپ نے ایم اے انگلش کیا ہو، یا انگریزی گرامر پر آپکی بہت مہارت ہے۔ ابتدائی عمر میں زبان سیکھنے کیلئے بچہ اپنے دماغ کو مختلف طرح سے استعمال کرتا ہے۔ یعنی اگر مادری زبان بھی سیکھ رہا ہو تو وہ اصول و ضوابط نہیں سیکھتا بلکہ صرف زبان کا استعمال سیکھتا ہے۔ تو انگریزی کو بھی اگر ہم اسے مادری زبان سمجھ کر سکھائیں تو وہ سیکھ سکتا ہے اسکا طریقہ کار یہ ہوگا۔ بغیر گرامر کے انگریزی سکھانے کیلئے بچے کو اس اصول کا نام نا بتائیں اور نا ہی اس اصول کی پیچیدہ چیزوں میں لے کر جائیں۔

For example, -Use of Would

بچے کو صرف یہ بتائیں کہ یہ لفظ مستقبل کی باتیں بتانے کیلئے استعمال ہوتا ہے اور اسکے بعد آپ نے 10 کے قریب لگانے ہیں جو آپ کل کریں گے۔ بچہ سوچے گا کہ وہ کل اپنی نانوں گھر جائے گا، فٹ بال کھیلے گا۔ بچے کو ابتدائی مرحلے میں صرف بچے کے بارے میں بات کرنے دیں۔ مثال کے طور پر بچہ یہ فقرے بنائے گا۔

I would go Nano home.

I would play football.

I would buy a chocolate.

I would eat apple.

I would watch cartoons.

اگر بچے کے پاس وکیبلری ختم ہوگئی ہے تو اسے ایک فقرے کے ساتھ پانچ فقرے بنانے کا کہیں اس سے اسکی پریکٹس اچھی خاصی مضبوط ہوگی۔ مثلا لفظ ‘کھانا’ کے ساتھ وہ پانچ مزید چیزوں کے نام بتائے گا جنہیں وہ اگلے دن کھائے گا۔

I would eat chocolate.

I would eat mango.

I would eat vegetables.

I would eat candies.

I would eat burger.

 

Practice through Dialogue

Mother: What would you like to have in breakfast?

Kid: _________________________________.

Mother: Would you like to have egg in breakfast?

Kid: _________________________________.

Mother: What would you like to buy for me?

Kid: _________________________________.

Mother: Would you like to go with me?

Kid: _________________________________.

Mother: Would you please finish your homework?

Kid: _________________________________.

Mother: Would you please be silent?

Kid: _________________________________.

At early stage, do not focus on minor errors such as complicated prepositions. For a kid, ‘I would go school’ is just fine. Visit the link for complete activities and course.

I would like to + Verb (I)

I would like to help him.

I would like to invite you.

I would like to sit here.

I would like to go with you.

I would like to spend some time with you.

I would like to learn about it.

I would like to listen about her.

I would like to keep it.

I would like to give it to you.

 


No comments:

Post a Comment